25 اگست 2011 - 19:30

عرب ذرائع کے مطابق لیبیا کے ڈکٹیٹر صدر معمر قذافی اوراس کے بعض فرزند باب العزیزیہ کے قریب ایک عمارت میں انقلابیوں کے محاصرے میں آگئے ہیں ۔

ابنا: الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ‌ لیبیا کے ڈکٹیٹر صدر معمر قذافی  اور اس کے بعض فرزند باب العزیزیہ کے قریب  ایک عمارت میں انقلابیوں کے محاصرے میں آگئے ہیں ۔ انقلابیوں نے اعلان کیا ہے کہ معمر قذافی اور اس کے بعض بیٹے باب العزیزیہ کے قریب ایک عمارت میں انقلابیوں کے محاصرے میں آگئے ہیں۔ اس سے قبل قذافی کے بارے میں متضاد خبریں آرہی تھیں  بعض ذرائع نے کہا تھا کا قذافی الجزائر کی سرحد کی جانب فرار ہوگئے ہیں۔............

/169